السلام علیکم
میرا نام خرم ابنِ شبیر ہے پاکستان کے شہر راولپنڈی کا رہنے والا ہوں آج ک روزگار کے سلسلے میں ابوظہبی میں ہوں۔ میری کوشش تو یہ ہوتی ہے کہ بلاگ پر اردو ادب اور شاعری پیش کی جائے لیکن کبھی کبھی اپنے واقعیات بھی لکھ لیتاہوں یعنی مختلف لکھتا ہوں لیکن اردو ادب اور شاعری سے اقتباس زیادہ ملے گے آپ کو شکریہ
خرم ابنِ شبیر
Blog URL: http://www.nawaiadab.com/khurram
Submission Category: Best Literature Blog
Location: Abudhabi
Blog Owner: Khurram Ibn-e-Shabbir
Blog started in: 2009

Hey u r a cool person i like the way u work
[Reply]
hi and hello
[Reply]